Saturday, 22 November 2014

آپ کے خیال میں پاکستان کون سے نمبر پر ہوگا؟ تفصیلات کیلیے وزٹ کریں

نیو یارک ( نیوز ڈیسک ) زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ زندگی سے کتنے خوش ہیں۔اگر ڈھیروں دولت اور آسائشیں آپ کو خوش نہ رکھ سکیں تو ان کا کیا فائدہ اور اگر گزارہ کر کے بھی آپ خوش ہیں تو اس کی کیا بات ہے۔
دنیا کے خوش باش ترین ممالک کی تازہ ترین رپورٹ بھی کچھ ایسے ہی نتائج ظاہر کر رہی ہے 
جس میں قدرے غریب اور ترقی پزیر ممالک کے شہری سب سے زیادہ خوش باش قرار پائے ہیں۔یہ رپورٹ بین الاقوامی اعداد و شمار Happy Planet Index کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے اور اس میں 64.4کے سکور کے ساتھ وسطی امریکہ کا ملک کو سٹاریکا پہلے نمبر پر ہے۔امریکہ 105 ویں ، برطانیہ 44ویں جبکہ پاکستان 16 ویں نمبر پر ہے۔
خوش باش قوم کی فہرست میں پہلے 10مقام حاصل کرنے والی قومیں درج ذیل ہیں
1 . کوسٹاریکا
2 . ویت نام 
3 . کولمبیا
4 . بلیز
5 . ایل سالوا ڈور
6 . جمیکا 
7 . پاناما
8 . نکر را گوا
9. وینزویلا
10 .گوئٹے مالا
فہرست میں آخری تین ممالک یہ ہیں
کینیا
زیمبیا
یوکرین
یعنی یوکرینی قوم دنیا کی دکھی ترین قوم ہے

Social Samaa News :

Social Samaa News is a ravishing website about news sports and politics every latest video about cricket & politics is easily available on our website.
View All Posts By Social Samaa Nes !

0 comments:

Distributed ByMy Blogger Themes|Designed ByBloggerMotion

Top