Showing posts with label samaa-news. Show all posts
Showing posts with label samaa-news. Show all posts

Saturday, 13 June 2015

آنیڈین آئیڈیل میں ججوں کی زبردست بے عزتی کرنیوالے مسلمان لڑکے نے کمال کردیا، ویڈیو دیکھ کر شئیر کریں

جن صنعتکاروں نے ہماری شکایت وزیراعظم کو لگائی ہے انکے نام معلوم کروارہا ہوں : الطاف حسین ۔



کراچی :  متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ہم ایم کیو ایم کیخلاف شکایت کرنے والے صنعتکاروں کے نام معلوم کروا رہے ہیں ۔
 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ میری پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا گیا، کبھی کے دن بڑے ہوتے ہیں اور کبھی کی راتیں، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں ۔
 ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ جن صنعتکاروں نے ہمارے بارے میں شکایات کی ہیں ہم ان کے نام معلوم کروا رہے ہیں ۔
اس سے قبل کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز90  پر ایم کیو ایم ورکرز سے خطاب میں الطاف حسین  کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی تحریک کو 33  سال ہو گئے ہیں جسمیں متحدہ قومی مومنٹ نے عوام کی بھرپور خدمت ہے ۔
 متحدہ قومی مومنٹ کے قائد کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کیخلاف ریاستی مظالم کیخلاف ہم نے عدالتوں سے رجوع کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔
 متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ  کچھ لوگ گھروں میں بیٹھ کر میری تقاریر سن لیا کرتے تھے مگر حکومت وقت نے اس پر بھی پابندی لگادی ۔
 واضح رہے کہ  گذ شتہ روز وزیرِاعظم میا ں محمد نواز شریف نے کراچی میں اپنے خطاب کے دوران گورنر سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گورنر صاحب صنعتکار شکایت کرتے ہیں، کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہوتی ہے ۔

اگر عمران خان کی بیوی نہ ہوتی تو۔۔۔ریحام خان کے منہ سے سچ نکل گیا!!!



مشرف کو جب انٹیلی جینس رپورٹس ملیں کہ بھارت ایئر سٹرائیک کرنے والا ہے تو انہوں نے ایئر چیف کو کیا حکم دیا ؟؟ یہ ویڈیو آپ کا خون گرما دے گی !!


یہ بندوق اسرائیل کے بعد پاکستان نے بنا لیا ھے... دنیا کے دوسروں ممالک کو خیرانگی ھوئی ھے.. کہ یہ پاکستانی کیا کیا بنا رھے ھیں... جو دوسروں ممالک سوچ بھی نھیں سک



مبشر لقمان نے پہلی بار اپنی آواز میں کینسر کے مریض بچوں کے لئے گانا گا کر دنیا کو حیران کردیا، آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ مبشر لقمان کی آواز اتنی خوبصورت ہے، سنیے مبشر لقمان


"ہمیں وہ جمہوریت کا در س نہ دیں جو ڈکٹیٹر کی گود میں بیٹھے رہے "-قومی اسمبلی میں اسد عمر نے دانیال عزیز کو رگڑا لگادیا، دانیال عزیز غصہ میں آگئے اور اسد عمر کو باندر کہہ دیا



Thursday, 27 November 2014

صبا قمر رنگے ہاتھوں پکڑی گی


دپیکا پدوکون کی شرمناک خفیہ تصویریں منظر عام پر آ گئیں ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں


Wednesday, 26 November 2014

سمجھ نہیں آرہی پنجاب پولیس کے اس کارنامے پر رویا جائے یا ہنسا جائے ویڈیو لنک:


وہ خوش نصیب مسلمان جس کی پیدائش سے سات سو سال قبل ہی نبی کریم ﷺ نے اسے جنت کی بشارت دے دی. ویڈیو کیلیے وزٹ کریں



لاہور(نیوز ڈیسک) طلوع اسلام کے بعد قلیل عرصے میں ہی اسلامی سلطنت کی سرحدیں دور دراز ممالک تک پھیل گئی تھیں لیکن آٹھ صدیوں تک بائزنطینی سلطنت کا مرکز مسلمانوں کے قبضے میں نہ آ سکا۔
اس شہر کی فتح ہر مسلمان جرنیل کا خواب تھی اور اس کی بنیادی وجہ رسولِ خدا ﷺ کی اس کے فاتح کے بارے میں بشارت تھی، جس کا مفہوم کچھ یوں تھا کہ ’ تم قسطنطنیہ کو فتح کرو گے، اور وہ سپہ سالار سب سے افضل اور اس کی فوج افضل ترین فوج ہو گی‘۔
مسلمان جرنیلوں کی قسطنطنیہ پر ابتک کی جنگی مہمیں کامیاب نہ ہو سکی تھیں اور ہر کوئی یہ جاننے کیلئے بے تاب تھا کہ آخر یہ سعادت کس کے حصے میں آ ئے گی۔
وہ وقت جب دو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی قبریں کھولی گئیں اور دنیا حیران رہ گئی، جاننے کے لئے کلک کریں
پھر وہ مبارک دن بھی آ گیا کہ جب ترک سلطان مراد دوئم کا ہونہار بیٹا سلطان محمد اڑھائی لاکھ سے زائد فوج اور بھاری توپوں کے ساتھ قسطنطنیہ فتح کرنے کیلئے نکلا۔
سلطان نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ اس مشہور شہر کو یورپی مدد سے محروم کرنے کیلئے آبنائے باسفورس پر قبضہ کر لیااور یورپی کنارے پر ایک مضبوط قلعہ تعمیر کیا جس میں عام سپاہیوں کے ساتھ سلطان نے اپنے ہاتھوں سے پتھر لگائے۔
اس کے بعد شہر کا گھیراو¿ کر لیا گیا اور کئی روز تک مضبوط فصیلوں پر توپوں کے بھاری گولے برسائے گئے۔
بالآخر صدیوں سے قائم فصیلیں اسلامی لشکر کے سامنے ڈھیر ہو گئیں اور 29 مئی 1453ءبروز جمعتہ الوداع سلطان اپنی فوج کے ساتھ فاتحانہ شان سے شہر میں داخل ہو گیا۔
اس وقت سے لے کر آج تک دنیا کی تاریخ میں انہیں سلطان محمد الفاتح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
انہوں نے شہر کے مرکزی کلیسا میں جمع ہو جانے والے مقامی عیسائیوں کو عام معافی دے دی اور چرچ کی جگہ ایک عظیم الشان مسجد تعمیر کروائی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ قسطنطنیہ کی فضائیں اذان کی آواز سے گونج اٹھیں۔
سلطان نے اپنے دور میں 300 سے زائد عالیشان مساجد تعمیر کروائیں جن میں سے سلطان محمد مسجد اور ابو ایوب انصاری ؓ مسجد بہت ہی مشہور ہیں۔
فتح کے بعد قسطنطنیہ کو اسلامبول ، یعنی اسلام کا گھر، کا نام دیا گیا جو بعد میں استنبول کہلانے لگا۔
تاریخ کی کتابوں میں آ ج بھی سلطان محمد الفاتح کو دنیا کے عظیم ترین فاتحین میں شمار کیا جاتا ہے۔

Tuesday, 25 November 2014

بوس و کنار کے طبی نقصانات یا فوائد، تحقیق سے ثابت ہوگیا


بوس و کنارے کے طبی نقصانات یا فوائد، تحقیق سے ثابت ہوگیا


لاہور سائنس دانوں نے خبردارکیا ہے کہ دس سیکنڈ پر مشتمل ایک بوسے سے آٹھ کروڑ تک جراثیم کا تبادلہ ہو سکتا ہے، منہ میں 700 سے زیادہ اقسام کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں لیکن حالیہ تحقیق سے پتہ چلا کہ بعض اقسام کے بیکٹیریا کا تبادلہ دوسروں کی نسبت زیادہ آسانی سے ہوتا ہے اور جراثیموں کی اس قدر بڑی مقدار میں تبادلہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتاہے ۔ ’مائیکرو بایوم‘ نامی جریدے میں شائع ہونیوالی تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے 21 جوڑوں کی بوسہ لینے کی عادات کا مشاہدہ کرنے کے بعد دریافت کیا کہ وہ جوڑے جو دن میں نو مرتبہ بوسہ دیتے ہیں ان میں جراثیم کا سب سے زیادہ تبادلہ ہوتا ہے۔نیدرلینڈز کی آرگنائزیشن فار اپلائیڈ سائنٹفک ریسرچ نے 21 جوڑوں سے متعدد سوال پوچھ کر ان کی بوسہ لینے کی عادات کا مطالعہ کیا جس میں یہ بھی شامل تھا کہ انھوں نے گذشتہ سال روزانہ کتنی بار بوسہ لیا اور آخری بار کب بوسہ لیاجس کے بعد سائنس دانوں نے ٹھیک دس سیکنڈ کے بوسے سے پہلے اور بعد میں رضاکاروں کی زبانوں اور منہ سے نمونے حاصل کیے۔جوڑے کے دوسرے بوسے کے بعد سائنس دانوں نے دوسرے پارٹنر کو منتقل کردہ جراثیم کی مقدار ناپی جس سے پتہ چلا کہ دس سیکنڈ کے بوسے کے بعد اوسطاً آٹھ کروڑ بیکٹیریا منتقل ہوتے ہیں۔پھر جوڑے میں سے ایک فرد نے ایک ایسا مشروب پیا جس میں آسانی سے شناخت کیے جانے والے جراثیم موجود تھے۔مزید یہ معلوم ہوا کہ اگرچہ تھوک میں بوسے کے بعد بیکٹیریا کی تعداد میں تیزی سے تبدیلی آئی لیکن زبان پر موجود بیکٹیریا نسبتاً زیادہ مستحکم رہتے ہیں۔تحقیق کے سربراہ پروفیسر ریمکو کورٹ نے بتایاکہ ’فرینچ کسنگ ‘سے مختصر وقت میں بہت بڑی تعداد میں جراثیم منتقل ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ جرثومے ہی زبان پر رہ پاتے ہیں۔اس تحقیق کے لیے ’مائیکروپیا‘ نامی میوزیم میں جوڑوں کو یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ بوسے کے بعد ایک دوسرے میں منتقل ہونے والے جراثیم کا جائزہ لے سکتے ہیں۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ جسم کے اندر جراثیم کی اس قدر بڑی تعداد صحت برقرار رکھنے اور بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتی ہے۔

صنم بلوچ کیمرے کے پپیحچھے حرکتیں کرتی پکڑی گئی۔۔ ویڈٰیو دیکھیں ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں


Sunday, 23 November 2014

ثانیہ مرزا آخرکارپھٹ پڑی۔ انٹرویوکےدوران رونے لگ گی. ویڈیو لنک کیلیے وزٹ کریں


vکپتان کا بڑا شکوہ ختم!!!پاکستان اور چین میں شاندار معاہدہ۔۔۔ابتدا پشاور سے ہو گی۔۔!!



باہر کام کرنے والی عورتوں کی مجبوری کوئی نہیں سمجھتا، ویڈیو دیکھیں ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں


Naya KPK or Gaya KPK? | A Short Film Must Watch


Saturday, 22 November 2014

زارہ کی عوام کا مطالبہ منظور!!!بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔!!


عمران خان کا خوف یا کچھ اور؟؟؟ وزیر اعظم نواز شریف نے قربانی دیکر قوم کو خوشخبری دے دی



Distributed ByMy Blogger Themes|Designed ByBloggerMotion

Top //]]>